🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ بِأَيْدٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
بِأَيْدٍ
وَالسَّمَاءَ بَنَيْنَاهَا بِأَيْدٍ وَإِنَّا لَمُوسِعُونَ [51-الذاريات:47]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
آسمان کو ہم نے (اپنے) ہاتھوں سے بنایا ہے اور یقیناً ہم کشادگی کرنے والے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور آسمانوں کو ہم ہی نے ہاتھوں سے بنایا اور ہم کو سب مقدور ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور آسمان، ہم نے اسے قوت کے ساتھ بنایا اور بلاشبہ ہم یقینا وسعت والے ہیں۔