🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ بِالْقَارِعَةِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
بِالْقَارِعَةِ
كَذَّبَتْ ثَمُودُ وَعَادٌ بِالْقَارِعَةِ [69-الحاقة:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس کھڑکا دینے والی کو ﺛمود اور عاد نے جھٹلا دیا تھا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کھڑکھڑانے والی (جس) کو ثمود اور عاد (دونوں) نے جھٹلایا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ثمود اور عاد نے اس کھٹکھٹانے والی(قیامت) کو جھٹلادیا۔