🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ بِضَنِينٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
بِضَنِينٍ
وَمَا هُوَ عَلَى الْغَيْبِ بِضَنِينٍ [81-التكوير:24]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور یہ غیب کی باتوں کو بتلانے میں بخیل بھی نہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور وہ پوشیدہ باتوں (کے ظاہر کرنے) میں بخیل نہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور وہ غیب کی باتوں پر ہرگز بخل کرنے والا نہیں۔