🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ بِمُخْرَجِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
بِمُخْرَجِينَ
لَا يَمَسُّهُمْ فِيهَا نَصَبٌ وَمَا هُمْ مِنْهَا بِمُخْرَجِينَ [15-الحجر:48]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
نہ تو وہاں انہیں کوئی تکلیف چھو سکتی ہے اور نہ وه وہاں سے کبھی نکالے جائیں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
نہ ان کو وہاں کوئی تکلیف پہنچے گی اور نہ وہاں سے نکالے جائیں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس میں انھیں نہ کوئی تھکاوٹ چھوئے گی اور نہ وہ اس سے کبھی نکالے جانے والے ہیں۔