🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تَبْصِرَةً کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَبْصِرَةً
تَبْصِرَةً وَذِكْرَى لِكُلِّ عَبْدٍ مُنِيبٍ [50-ق:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تاکہ ہر رجوع کرنے والے بندے کے لئے بینائی اور دانائی کا ذریعہ ہو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تاکہ رجوع لانے والے بندے ہدایت اور نصیحت حاصل کریں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہر اس بندے کو دکھانے اور یاد دلانے کے لیے جو رجوع کرنے والا ہے۔