🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تَتَمَارَى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَتَمَارَى
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكَ تَتَمَارَى [53-النجم:55]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس اے انسان تو اپنے رب کی کس کس نعمت کے بارے میں جھگڑے گا؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو (اے انسان) تو اپنے پروردگار کی کون سی نعمت پر جھگڑے گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس تو اپنے رب کی نعمتوںمیں سے کس میں شک کرے گا؟