🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تَخْلُقُونَهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَخْلُقُونَهُ
أَأَنْتُمْ تَخْلُقُونَهُ أَمْ نَحْنُ الْخَالِقُونَ [56-الواقعة:59]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا اس کا (انسان) تم بناتے ہو یا پیدا کرنے والے ہم ہی ہیں؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا تم اس (سے انسان) کو بناتے ہو یا ہم بناتے ہیں؟

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا تم اسے پیدا کرتے ہو، یا ہم ہی پیدا کرنے والے ہیں؟