🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تَفْقِدُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَفْقِدُونَ
قَالُوا وَأَقْبَلُوا عَلَيْهِمْ مَاذَا تَفْقِدُونَ [12-يوسف:71]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
انہوں نے ان کی طرف منھ پھیر کر کہا کہ تمہاری کیا چیز کھوئی گئی ہے؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
وہ ان کی طرف متوجہ ہو کر کہنے لگے تمہاری کیا چیز کھوئی گئی ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
انھوں نے کہا، جب کہ وہ ان کی طرف متوجہ ہوئے، تم کیا چیز گم پاتے ہو؟