🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تَقُولَنَّ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَقُولَنَّ
وَلَا تَقُولَنَّ لِشَيْءٍ إِنِّي فَاعِلٌ ذَلِكَ غَدًا [18-الكهف:23]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ہرگز ہرگز کسی کام پر یوں نہ کہنا کہ میں اسے کل کروں گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور کسی کام کی نسبت نہ کہنا کہ میں اسے کل کردوں گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور کسی چیز کے بارے میں ہرگز نہ کہہ کہ میں یہ کام کل ضرور کرنے والا ہوں۔