🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تُبْلَى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تُبْلَى
يَوْمَ تُبْلَى السَّرَائِرُ [86-الطارق:9]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس دن پوشیده بھیدوں کی جانچ پڑتال ہوگی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جس دن دلوں کے بھید جانچے جائیں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جس دن چھپی ہوئی باتوں کی جانچ پڑتال کی جائے گی ۔