🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تُخْزِنِي کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تُخْزِنِي
وَلَا تُخْزِنِي يَوْمَ يُبْعَثُونَ [26-الشعراء:87]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جس دن کے لوگ دوباره جلائے جائیں مجھے رسوا نہ کر

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جس دن لوگ اٹھا کھڑے کئے جائیں گے مجھے رسوا نہ کیجیو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور مجھے رسوا نہ کر، جس دن لوگ اٹھائے جائیں گے۔