🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ جِهَارًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
جِهَارًا
ثُمَّ إِنِّي دَعَوْتُهُمْ جِهَارًا [71-نوح:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر میں نے انہیں بﺂواز بلند بلایا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر میں ان کو کھلے طور پر بھی بلاتا رہا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر بے شک میں نے انھیں بلند آواز سے دعوت دی۔