🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ حَسْبُكَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
حَسْبُكَ
يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ حَسْبُكَ اللَّهُ وَمَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ [8-الأنفال:64]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اے نبی! تجھے اللہ کافی ہے اور ان مومنوں کو جو تیری پیروی کر رہے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اے نبی! خدا تم کو اور مومنوں کو جو تمہارے پیرو ہیں کافی ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اے نبی! تجھے اللہ کافی ہے اور ان مومنوں کو بھی جو تیرے پیچھے چلے ہیں۔