🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ خُسْرٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
خُسْرٍ
إِنَّ الْإِنْسَانَ لَفِي خُسْرٍ [103-العصر:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بیشک (بالیقین) انسان سرتا سر نقصان میں ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہ انسان نقصان میں ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہ بے شک ہر انسان یقینا گھاٹے میں ہے۔