🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ خُلُقُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
خُلُقُ
إِنْ هَذَا إِلَّا خُلُقُ الْأَوَّلِينَ [26-الشعراء:137]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یہ تو بس پرانے لوگوں کی عادت ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہ تو اگلوں ہی کے طریق ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
نہیں ہے یہ مگر پہلے لوگوں کی عادت۔