🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ ذَكَرَهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
ذَكَرَهُ
فَمَنْ شَاءَ ذَكَرَهُ [74-المدثر:55]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اب جو چاہے اس سے نصیحت حاصل کرے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو جو چاہے اسے یاد رکھے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو جو چاہے اس سے نصیحت حاصل کرے۔
2
ذَكَرَهُ
فَمَنْ شَاءَ ذَكَرَهُ [80-عبس:12]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو چاہے اس سے نصیحت لے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پس جو چاہے اسے یاد رکھے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو جو چاہے اسے قبول کر لے۔