🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ رَافِعَةٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
رَافِعَةٌ
خَافِضَةٌ رَافِعَةٌ [56-الواقعة:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه پست کرنے والی اور بلند کرنے والی ہوگی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کسی کو پست کرے کسی کو بلند

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پست کرنے والی، بلند کرنے والی۔