🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ سَامِدُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
سَامِدُونَ
وَأَنْتُمْ سَامِدُونَ [53-النجم:61]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(بلکہ) تم کھیل رہے ہو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور تم غفلت میں پڑ رہے ہو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور تم غافل ہو۔