🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ سَجَى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
سَجَى
وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَى [93-الضحى:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور قسم ہے رات کی جب چھا جائے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور رات (کی تاریکی) کی جب چھا جائے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور رات کی جب وہ چھا جائے!