🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ سَحَّارٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
سَحَّارٍ
يَأْتُوكَ بِكُلِّ سَحَّارٍ عَلِيمٍ [26-الشعراء:37]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو آپ کے پاس ذی علم جادو گروں کو لے آئیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہ سب ماہر جادوگروں کو (جمع کرکے) آپ کے پاس لے آئیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہ وہ تیرے پاس ہر بڑا جادو گر لے آئیں، جو بہت ماہر فن ہو۔