🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ سِجِّينٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
سِجِّينٌ
وَمَا أَدْرَاكَ مَا سِجِّينٌ [83-المطففين:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تجھے کیا معلوم سِجِّينٌ کیا ہے؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور تم کیا جانتے ہوں کہ سجّین کیا چیز ہے؟

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہدائمی سخت قید کا دفتر کیا ہے؟