🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ شَاهِدُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
شَاهِدُونَ
أَمْ خَلَقْنَا الْمَلَائِكَةَ إِنَاثًا وَهُمْ شَاهِدُونَ [37-الصافات:150]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یا یہ اس وقت موجود تھے جبکہ ہم نے فرشتوں کو مؤنﺚ پیدا کیا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یا ہم نے فرشتوں کو عورتیں بنایا اور وہ (اس وقت) موجود تھے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یا ہم نے فرشتوں کو مؤنث پیدا کیا، جب کہ وہ حاضر تھے۔