🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ صَدِيقٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
صَدِيقٍ
وَلَا صَدِيقٍ حَمِيمٍ [26-الشعراء:101]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور نہ کوئی (سچا) غم خوار دوست

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور نہ گرم جوش دوست

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور نہ کوئی دلی دوست۔