🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ عَرَّفَهَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
عَرَّفَهَا
وَيُدْخِلُهُمُ الْجَنَّةَ عَرَّفَهَا لَهُمْ [47-محمد:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور انہیں اس جنت میں لے جائے گا جس سے انہیں شناسا کر دیا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ان کو بہشت میں جس سے انہیں شناسا کر رکھا ہے داخل کرے گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور انھیں اس جنت میں داخل کرے گا جس کی اس نے انھیں پہچان کروا دی ہے۔