🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ عِلْمِي کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
عِلْمِي
قَالَ وَمَا عِلْمِي بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ [26-الشعراء:112]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
آپ نے فرمایا! مجھے کیا خبر کہ وه پہلے کیا کرتے رہے؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
نوح نے کہا کہ مجھے کیا معلوم کہ وہ کیا کرتے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس نے کہا اور مجھے کیا علم کہ وہ کیا کرتے رہے ہیں۔