🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ غِسْلِينٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
غِسْلِينٍ
وَلَا طَعَامٌ إِلَّا مِنْ غِسْلِينٍ [69-الحاقة:36]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور نہ سوائے پیﭗ کے اس کی کوئی غذا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور نہ پیپ کے سوا (اس کے لئے) کھانا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور نہ اس کے لیے زخموں کے دھوون کے سوا کوئی کھانا ہے۔