🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَأَتْبَعُوهُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَأَتْبَعُوهُمْ
فَأَتْبَعُوهُمْ مُشْرِقِينَ [26-الشعراء:60]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس فرعونی سورج نکلتے ہی ان کے تعاقب میں نکلے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو انہوں نے سورج نکلتے (یعنی صبح کو) ان کا تعاقب کیا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو انھوں نے سورج نکلتے ان کا پیچھا کیا۔