🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَالْفَارِقَاتِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَالْفَارِقَاتِ
فَالْفَارِقَاتِ فَرْقًا [77-المرسلات:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر حق وباطل کو جدا جدا کر دینے والے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر ان کو پھاڑ کر جدا جدا کر دیتی ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر جو (انھیں) پھاڑ کر جدا جدا کر دینے والی ہیں!