🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَصَلَّى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَصَلَّى
وَذَكَرَ اسْمَ رَبِّهِ فَصَلَّى [87-الأعلى:15]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جس نے اپنے رب کا نام یاد رکھا اور نماز پڑھتا رہا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرتا رہا اور نماز پڑھتا رہا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اس نے اپنے رب کا نام یاد کیا، پس نماز پڑھی ۔