🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَقُتِلَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَقُتِلَ
فَقُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَ [74-المدثر:19]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اسے ہلاکت ہو کیسی (تجویز) سوچی؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہ مارا جائے اس نے کیسی تجویز کی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس وہ مارا جائے، اس نے کیسی بات بنائی!