🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فُرِجَتْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فُرِجَتْ
وَإِذَا السَّمَاءُ فُرِجَتْ [77-المرسلات:9]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب آسمان توڑ پھوڑ دیا جائے گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب آسمان پھٹ جائے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب آسمان کھولا جائے گا۔