🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَتَنْزِيلُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَتَنْزِيلُ
وَإِنَّهُ لَتَنْزِيلُ رَبِّ الْعَالَمِينَ [26-الشعراء:192]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور بیشک و شبہ یہ (قرآن) رب العالمین کا نازل فرمایا ہوا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور یہ قرآن (خدائے) پروردگار عالم کا اُتارا ہوا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بے شک یہ یقینا رب العالمین کا نازل کیا ہوا ہے۔