🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَتُرْدِينِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَتُرْدِينِ
قَالَ تَاللَّهِ إِنْ كِدْتَ لَتُرْدِينِ [37-الصافات:56]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کہے گا واللہ! قریب تھا کہ تو مجھے (بھی) برباد کر دے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہے گا کہ خدا کی قسم تُو تو مجھے ہلاک ہی کرچکا تھا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہے گا اللہ کی قسم! یقینا تو قریب تھا کہ مجھے ہلاک ہی کر دے۔