🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَقَوْلٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَقَوْلٌ
إِنَّهُ لَقَوْلٌ فَصْلٌ [86-الطارق:13]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بیشک یہ (قرآن) البتہ دو ٹوک فیصلہ کرنے واﻻ کلام ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہ یہ کلام (حق کو باطل سے) جدا کرنے والا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہ بے شک یہ یقینا ایک دو ٹوک بات ہے ۔