🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَكَنُودٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَكَنُودٌ
إِنَّ الْإِنْسَانَ لِرَبِّهِ لَكَنُودٌ [100-العاديات:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہ انسان اپنے پروردگار کا احسان ناشناس (اور ناشکرا) ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک انسان اپنے رب کا یقینا بہت ناشکرا ہے ۔