🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مَحْفُوظٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مَحْفُوظٍ
فِي لَوْحٍ مَحْفُوظٍ [85-البروج:22]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
لوح محفوظ میں (لکھا ہوا)

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
لوح محفوظ میں (لکھا ہوا)

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس تختی میں ( لکھا ہوا) ہے جس کی حفاظت کی گئی ہے۔