🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مُسْتَمْسِكُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مُسْتَمْسِكُونَ
أَمْ آتَيْنَاهُمْ كِتَابًا مِنْ قَبْلِهِ فَهُمْ بِهِ مُسْتَمْسِكُونَ [43-الزخرف:21]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا ہم نے انہیں اس سے پہلے کوئی (اور) کتاب دی ہے جسے یہ مضبوط تھامے ہوئے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یا ہم نے ان کو اس سے پہلے کوئی کتاب دی تھی تو یہ اس سے سند پکڑتے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یا کیاہم نے انھیں اس سے پہلے کوئی کتاب دی ہے؟ پس وہ اسے مضبوطی سے تھامنے والے ہیں۔