🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ نَضِيدٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
نَضِيدٌ
وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَهَا طَلْعٌ نَضِيدٌ [50-ق:10]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور کھجوروں کے بلند وباﻻ درخت جن کے خوشے تہ بہ تہ ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور لمبی لمبی کھجوریں جن کا گابھا تہہ بہ تہہ ہوتا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور کھجوروں کے درخت لمبے لمبے، جن کے تہ بہ تہ خوشے ہیں۔