🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ نُتْبِعُهُمُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
نُتْبِعُهُمُ
ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ الْآخِرِينَ [77-المرسلات:17]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر ہم ان کے بعد پچھلوں کو ﻻئے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر ان پچھلوں کو بھی ان کے پیچھے بھیج دیتے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر ہم ان کے پیچھے دوسروں کو بھیجتے رہتے ہیں۔