🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ نُسَوِّيكُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
نُسَوِّيكُمْ
إِذْ نُسَوِّيكُمْ بِرَبِّ الْعَالَمِينَ [26-الشعراء:98]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جبکہ تمہیں رب العالمین کے برابر سمجھ بیٹھے تھے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جب کہ تمہیں (خدائے) رب العالمین کے برابر ٹھہراتے تھے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جب ہم تمھیں جہانوں کے رب کے برابر ٹھہراتے تھے۔