🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ نُشِرَتْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
نُشِرَتْ
وَإِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتْ [81-التكوير:10]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب نامہٴ اعمال کھول دیئے جائیں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب (عملوں کے) دفتر کھولے جائیں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب اعمال نامے پھیلائے جائیں گے۔