🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَآثَرَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَآثَرَ
وَآثَرَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا [79-النازعات:38]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور دنیوی زندگی کو ترجیح دی (ہوگی)

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور دنیا کی زندگی کو مقدم سمجھا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اس نے دنیا کی زندگی کو ترجیح دی۔