🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَأَزْلَفْنَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَأَزْلَفْنَا
وَأَزْلَفْنَا ثَمَّ الْآخَرِينَ [26-الشعراء:64]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ہم نے اسی جگہ دوسروں کو نزدیک ﻻ کھڑا کر دیا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور دوسروں کو وہاں ہم نے قریب کردیا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور وہیں ہم دوسروں کو قریب لے آئے۔