🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَأَغْطَشَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَأَغْطَشَ
وَأَغْطَشَ لَيْلَهَا وَأَخْرَجَ ضُحَاهَا [79-النازعات:29]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اسکی رات کو تاریک بنایا اور اس کے دن کو نکالا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اسی نے رات کو تاریک بنایا اور (دن کو) دھوپ نکالی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اس کی رات کو تاریک کر دیا اور اس کے دن کی روشنی کو ظاہر کر دیا۔