🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَازْدَادُوا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَازْدَادُوا
وَلَبِثُوا فِي كَهْفِهِمْ ثَلَاثَ مِائَةٍ سِنِينَ وَازْدَادُوا تِسْعًا [18-الكهف:25]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه لوگ اپنے غار میں تین سو سال تک رہے اور نو سال اور زیاده گزارے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اصحاب کہف اپنے غار میں نو اوپر تین سو سال رہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور وہ اپنے غار میں تین سو سال رہے اور نو (سال) زیادہ رہے۔