🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَالنَّاشِرَاتِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَالنَّاشِرَاتِ
وَالنَّاشِرَاتِ نَشْرًا [77-المرسلات:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر (ابر کو) ابھار کر پراگنده کرنے والیوں کی قسم

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور (بادلوں کو) پھاڑ کر پھیلا دیتی ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جو(بادلوں کو اٹھاکر) پھیلا دینے والی ہیں! خوب پھیلانا۔