🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَالْغَاوُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَالْغَاوُونَ
فَكُبْكِبُوا فِيهَا هُمْ وَالْغَاوُونَ [26-الشعراء:94]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس وه سب اور کل گمراه لوگ جہنم میں اوندھے منھ ڈال دیے جائیں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو وہ اور گمراہ (یعنی بت اور بت پرست) اوندھے منہ دوزخ میں ڈال دیئے جائیں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر وہ اور تمام گمراہ لوگ اس میں اوندھے منہ پھینک دیے جائیں گے۔