🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَزَيْتُونًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَزَيْتُونًا
وَزَيْتُونًا وَنَخْلًا [80-عبس:29]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور زیتون اور کھجور

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور زیتون اور کھجوریں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور زیتون اور کھجور کے درخت۔