🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَشِقَاقٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَشِقَاقٍ
بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي عِزَّةٍ وَشِقَاقٍ [38-ص:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بلکہ کفار غرور ومخالفت میں پڑے ہوئے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
مگر جو لوگ کافر ہیں وہ غرور اور مخالفت میں ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلکہ وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا تکبر اور مخالفت میں (پڑے ہوئے) ہیں۔