🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَقَبَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَقَبَ
وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ [113-الفلق:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب اس کا اندھیرا پھیل جائے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ چھا جائے۔